Results 1 to 6 of 6

Thread: آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر

    آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر گفتگو
    &amptemp hash5210c4c65d6c4efb70892fee88609002 - آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر
    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو Ù†Û’ رابطہ کیا جس میں مشرق وسطیٰ میں Ø+الیہ اقدام سے پیدا ہونے والے تناؤ اور اس Ú©Û’ مضمرات پر گفتگو Ú©ÛŒ گئی۔


    پاک فوج Ú©Û’ شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس Ù¾ÛŒ آر) Ú©Û’ ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور Ú©ÛŒ جانب سے سماجی رابطوں Ú©ÛŒ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف Ù†Û’ امریکی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ امن واستØ+کام Ú©Û’ وسیع تر مفاد میں Ø+الیہ پیدا ہونے والے تناؤ Ú©Ùˆ جتنا ہو سکے Ú©Ù… کیا جائے۔ انہوں Ù†Û’ زور دیا کہ فریقین صبروتØ+مل کا مظاہرہ کریں اور بڑھتی کشیدگی Ú©Û’ پیش نظر مذاکرات کاراستہ اپنائیں۔




    ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان امن عمل کی کامیابی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
    خیال رہے کہ اپنے ایک Ø+الیہ ٹویٹ میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو Ù†Û’ لکھا تھا کہ انہوں Ù†Û’ پاکستان Ú©Û’ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انھیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سے متعلق امریکی اقدام سے آگاہ کیا ہے۔




    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اہم بیان میں مائیک پومپیو نے لکھا کہ میں نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ سے رابطہ کیا اور انھیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے معاملے میں اٹھائے گئے امریکی دفاعی اقدام سے متعلق آگاہ کیا۔


    امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں امریکی مفادات کا تØ+فظ کر رہے ہیں۔ ایران خطے میں صورتØ+ال Ú©Ùˆ کشیدہ کر رہا ہے۔ ہم امریکی مفادات، اہلکاروں، تنصیبات اور شراکت داروں کا تØ+فظ کریں Ú¯Û’Û”


    اس سے قبل اپنی اپنی مختلف ٹویٹس میں مائیک پومپیو Ù†Û’ کہا کہ ایران، عراق سمیت پورے خطے میں پراکسی وار میں ملوث ہے۔ جنرل قاسم سلیمانی پراکسی وار Ú©Û’ مرکزی کردار تھے، ہم Ù†Û’ ایران Ú©Ùˆ بتا دیا کہ مزید امریکیوں کا قتل برداشت نہیں کریں گے۔مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ ایران Ú©ÛŒ جانب سے کسی بھی طرØ+ Ú©Û’ ردعمل Ú©Û’ لیے تیار ہیں۔ قاسم سلیمانی Ú©Û’ قتل Ú©Û’ بعد خطے میں امریکی پہلے سے زیادہ Ù…Ø+فوظ ہو گئے ہیں۔ دنیا Ú©Ùˆ باور کرنا چاہتے ہیں کہ امریکا Ú©Û’ خلاف خطرناک Ø+ملے Ú©ÛŒ منصوبی بندی ہو رہی تھی۔




    یاد رہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ Ù†Û’ مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ موجودہ صورتØ+ال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقائی امن واستØ+کام Ú©Ùˆ سنگین خطرہ ہے۔


    دفتر خارجہ Ú©ÛŒ جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ خود مختاری اور سالمیت کا اØ+ترام اقوام متØ+دہ چارٹر Ú©Û’ بنیادی اصول ہیں۔ یکطرفہ اقدامات اور طاقت Ú©Û’ استعمال سے گریز بہت اہم ہے۔


    پاکستان Ù†Û’ تمام فریقین Ú©Ùˆ مشورہ دیا ہے کہ وہ کشیدگی Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لئے تعمیری رابطے اور سفارتی چینل استعمال کریں۔ فریقین اقوام متØ+دہ چارٹر اور عالمی قوانین Ú©Ùˆ مدنظر رکھتے ہوئے معاملہ Ø+Ù„ کریں۔
    2gvsho3 - آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ا

    2gvsho3 - آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    Ø+الات Ø+اضرہ سے آگاہ رکھنے کا شکریہ

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    Ø+الات Ø+اضرہ سے آگاہ رکھنے کا شکریہ
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر

  5. #5
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ا

    thanks for sharing





  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ا

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    thanks for sharing
    پسند اور جواب کا شکریہ
    2gvsho3 - آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطیٰ Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •